خضدار میں دھماکا، صحافی صدیق مینگل جاں بحق، 9 زخمی
کوئٹہ: خضدار قومی شاہرہ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے میں صحافی مولانا صدیق مینگل جاں بحق ہوگئے ہیں۔
دھماکے میں مولانا صدیق مینگل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا…