ہمایوں سعید کی صبور علی کو گلے لگانے اور بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل

71

کراچی :اداکار  ہمایوں سعید کی صبور علی کو گلے لگانے اور بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ، اس ویڈیو کی وجہ سے  ہمایوں سعید اور  صبور علی کو  تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں ہمایوں سعید  اداکارہ کو بے تکلفی کے ساتھ گلے لگاتے ہیں اور  انہیں ماتھے پر بوسہ بھی دیتے ہیں۔

دونوں کی ویڈیو کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں تھیٹر پلے کے دوران ملنے کی ہے۔مداحوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم   تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ  دونوں کا عمل نامناسب ہے، انہیں ایسے بے تکلفی سے نہیں ملنا چاہئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

تبصرے بند ہیں.