عید الفطر کے موقع پر 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان

205

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 9 سے 12 اپریل تک 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

 

 

 

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 

 

تبصرے بند ہیں.