اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

138

اسلام آباد: فروری میں  روپے کے مقابلے میں  ڈالر کی قدر میں 38 فیصد کمی کے بعد ایل پی جی  80پیسے فی کلو سستی کردی گئی ہے۔

اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی گھریلو سلینڈر 9.51 پیسے سستا ہوگیا۔ ایل پی جی سلینڈر کی نئی قیمت 3ہزار 30 روپے 63 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ فروری میں ایل پی جی گھریلو سلینڈر کی قیمت 3039روپے 12 پیسے مقرر تھی۔

تبصرے بند ہیں.