پی ایس ایل9،گلیڈی ایٹرز نے سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

76

لاہور:پی ایس ایل  9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.