میر علی میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، ملزمان فرار خیبرپختونخوا On جنوری 20, 2024 12 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں میر علی: شمالی وزیرستان کے علاقے میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے اور ان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں میر علی اسپتال منتقل کر جا رہی ہیں۔ 12 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.