8 فروری کو ملک میں عام انتخابات ہو رہے ہیں، ہم تو میدان میں اتر چکے ہیں، ن لیگ کا امیدوار کون ہے؟ : بلاول بھٹو

69

لاہور:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری   کاکہنا ہے کہ  8 فروری کو ملک میں عام انتخابات ہو رہے ہیں، ہم تو میدان میں اتر چکے ہیں، ن لیگ کا امیدوار کون ہے؟۔ چیئرمین پی پی پی  بلاول بھٹو زردا ری  نے  لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ   8 فروری کو ملک میں عام انتخابات ہو رہے ہیں، ہم تو میدان میں اتر چکے ہیں، ن لیگ کا امیدوار کون ہے؟۔

چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ سنا تھا این اے 127 میں ن لیگ کا راج ہے لیکن وہ یہاں نظر نہیں آ رہے، این اے 127 پر پی ٹی آئی بھی نظر نہیں آ رہی۔انکا کہنا تھا کہ اختلافات کو بھلا کر ایک ماہ سخت جدوجہد کرنی ہے۔ ہم پیچھے ہٹنے، گھبرانے، جھکنے اور ڈرنے والے نہیں۔

تبصرے بند ہیں.