الیکشن جیتنے کے بعد سب اپنا منشور بھول جاتے ہیں،وقت آگیا ہے عوام سیاسی فنکاروں کے دھوکے میں نہ آئیں:پرویز خٹک

88

نوشہرہ:پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ   الیکشن جیتنے کے بعد سب اپنا منشور بھول جاتے ہیں،وقت آگیا ہے عوام سیاسی فنکاروں کے دھوکے میں نہ آئیں۔نوشہرہ میں تقریب سے خطاب  میں کہاکہ     الیکشن جیتنے کے بعد سب اپنا منشور بھول جاتے ہیں،وقت آگیا ہے عوام سیاسی فنکاروں کے دھوکے میں نہ آئیں۔

الیکشن سے قبل پری پول رگنگ کی باتیں کرنے و الے الیکشن سے بھاگنے کے لیے راستہ تلاش کر رہے ہیں، یہ پارٹیاں اپنی شکست سے باخبر ہیں۔
سابقہ حکمرانوں نے اپنے دور حکومت میں عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، یہ سب آزمائے ہوئے کارتوس ہیں۔سابقہ حکمرانوں نے اپنے دور حکومت میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔

تبصرے بند ہیں.