اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

467

 

اسلام آباد : پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

 

نیو نیوز کے مطابق زلزلہ محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر اور دکانوں سے  باہر نکل آئے۔

 

ابھی تک زلزلے کی شدت کے حوالے سے معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.