براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد

اسلام آباد میں ملک کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا اعلان

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اسلام آباد میں ملک کے سب سے بڑے آئی ٹی پارک کی منظوری دیدی ہے۔ اسلام آباد میں آئی ٹی پارک سیکٹر G-10 میں 3.3 ایکڑ رقبے پر محیط ہوگا جس سے وفاقی دارالحکومت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، ڈی سی کے ایم پی او جاری کرنے کے اختیارات بحال

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے عارضی طور پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال   کر دیا ہے۔ عدالت نے حکم امتناع کی درخواست پر ڈی سی اسلام آباد کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔چیف جسٹس…

پی ٹی آئی کا ‘بلا’، الیکشن کمیشن کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی…

پی ٹی آئی کا ‘بلا’، الیکشن کمیشن کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر براہ راست سماعت ڈیڑھ بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی…

بلا واپسی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کو بلا واپسی کے پشاور ہائیکورٹ  کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آپ پاکستان نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پشاور…

اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محوس کیے گئے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،اس کے علاوہ صوابی و گردونواح ، ملاکنڈ، سوات ، چترال اور گلگت بلتستان میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے۔…

وفاقی دارلحکومت دھند کی لپیٹ میں،فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دھند کی وجہ سے 30 پروازیں منسوخ اور 100 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق دھند کے باعث اسلام آباد کیلئے9 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کو لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی میں…

راول ڈیم کنارےباکو کی نظامی فوڈ اسٹریٹ کی طرز پر اسلام آباد اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے باسیوں کے لیے راول ڈیم کے کنارے لیک ویو پارک کے ساتھ ایک نئی تفریحی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی تفریحی سہولت آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کی…

 کار کی بجائےسائیکل چلائیں، بائی سائیکل لین بنانے کا پراجیکٹ منظور

اسلام آباد:  وفاقی دارلحکومت اسلام آ باد میں کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)  کی محکمانہ ترقیاتی کمیٹی نے اسلام آ باد کے تمام سیکٹرز میں بائیسکل ٹریک بنا نے کے بائیسکل لین پراجیکٹ کےپی سی ون کی منظوری دیدی۔ محکمانہ ترقیاتی…

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد : پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق زلزلہ محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر اور دکانوں سے  باہر نکل آئے۔ ابھی…