پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

31

ٹانک:صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ رات 3 بجے کے قریب ہوا جس میں جوابی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔

ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر کے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

تبصرے بند ہیں.