فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر،سعودی عرب نے پاکستان کو شکست دے دی

114

 

ریاض : فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈٹو کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی  ہے۔

 

سعودی عرب کی جانب سے صالح الشہری نے  2 گول کیے۔عبداللہ ردیف اور عبدالرحمان غریب نے ایک ایک بارگیند کو جال میں پھینکا۔

تبصرے بند ہیں.