پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

139

اسلام آباد :حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا ۔ پٹرول کی قیمت میں دو روپے چار پیسے کمی ہوئی ہے۔پٹرول کی قیمت 281 روپے 34 پیسے ہوگئی ہے۔

 

ڈیزل کی قیمت میں  6 روپے 47 پیسے کمی ہوئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 296 روپے71 پیسے  ہوئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے پانچ پیسے کمی کی گئی ہے۔

 

مٹی کے تیل کی قیمت204.98  روپے ہے ۔اس کا نوٹیفکیشن کردیاگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.