احمد آ باد: ذکا اشرف نے قومی ٹیم سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی ۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے احمد آباد میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے احمد آباد میں ہونیوالے بھارت کیخلاف بڑے مقابلے سے قبل کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ آج ذکا اشرف کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کرے گا، عشائیے میں بی سی سی آئی اور سرکاری عہدیدار شرکت کریں گے۔
تبصرے بند ہیں.