ڈالر کی قیمت 50 روپے سے زائد کم

101

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ  بدستور جاری ہے۔  دو ماہ میں ڈالر کی قیمت میں 50 روپے سے زیادہ کمی ہوئی۔

 

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 8  پیسے سستا ہوگیا۔

 

انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 50 پیسے پر  ٹرید کر رہا ہے ۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں  تیزی کا رجحان برقرار ہے۔  100 انڈیکس 183 پوائنٹس اضافے سے48 ہزار 954 پر موجود ہے۔

تبصرے بند ہیں.