لاہور: ٹرین کے کرائے 5 فیصد بڑھ گئے ہیں۔ دو ماہ میں تیسرا اضافہ کیاگیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر ٹرین کے کرائے بھی بڑھ گئے ہیں۔
ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں ایک بار پھر 5 فیصد اضافہ کردیا، دو ماہ میں یہ تیسرا اضافہ ہے۔
ریلوے انتظامیہ نے ایک بار پھر میل ایکسپریس ٹرینوں کے ساتھ پارسل ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کیا ہے ۔ انتظامیہ کا موقف ہے کہ فیول کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
ٹرین کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ٹرین کے کرایوں میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران یہ تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.