سکیورٹی فورسز کا کیچ میں  آپریشن،دو دہشت گرد مارے گئے

29

  

کیچ:بلوچستان کے علاقے کیچ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد مارے گئے۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق  بلوچستان کے علاقے کیچ میں سکیورٹی فورسز  نے  آپریشن  کیااس میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا۔

 

دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسزدہشتگردی کےخاتمے اوردشمنوں نےمذموم عزائم  ناکام بنانے کےلیے پرعزم ہیں۔

 

 

 

تبصرے بند ہیں.