چیئرمین پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے

68

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے۔ اس کی تصدیق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے کردی ہے۔

 

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی  کل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ توہین

 

الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ جاری کیے گئے تھے۔ اس حوالے سے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے۔

 

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے کل صبح 10 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.