آئی ایم ایف نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض پروگرام منظور کرلیا

48

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض پروگرام منظور کرلیاہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض پروگرام منظور کرلیاہے۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر ایک ارب ڈالرز کی قسط پاکستان کو جاری کردی جائے گی۔
آئی ایم ایف کی منظوری کے ساتھ ہی 1.2 ارب ڈالر فوری طور پر جاری کر دیے جائیں گے۔

تبصرے بند ہیں.