ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا آج دوسرا روز جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

36

لاہور: ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ کا دوسرا روزمذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کئے جا رہے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف شہروں میں بروز جمعرات نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔ جن میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لئے خاص دعائیں کی گئیں۔

لاہور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کر رہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.