"عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ۔ شکریہ ڈار صاحب”

126

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔انہوں نے ٹویٹ کیاکہ عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ۔ شکریہ ڈار صاحب۔

خیال رہے کوفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے

تبصرے بند ہیں.