سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل قانون بن گیا,  نوٹیفکیشن جاری

67

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا  اور اب قانون کی شکل میں نافذ ہو چکا ہے۔

 

سپریم کورٹ نے پریکٹس اور پروسیجر بل منظوری کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم بھی دے دیا۔

 

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل اب قانون کی شکل میں نافذ ہو چکا ہے۔

 

خیال  رہےکہ صدر مملکت عارف علوی نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا۔ جبکہ  سپریم کورٹ نے پریکٹس اور پروسیجر بل پر عمل درآمد روک دیا تھا۔

 

تبصرے بند ہیں.