وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا

108

اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنا دورہ امریکا منسوخ کردیا ہے ۔

 

حکومتی ذرائع کے مطابق  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ وزیر خزانہ  نےموجودہ سیاسی صوتحال کی وجہ سے اپنا   امریکا کا دورہ منسوخ کیا ہے  ،وزیر خزانہ نے اپنے دورہ امریکا کے دوران متحدہ عرب امارات کے حکام سے بھی ملاقاتیں کرنا تھیں۔

 

ذرائع کے مطابق اب صرف وزارت خزانہ کے حکام امریکہ جائیں گے۔

 

تبصرے بند ہیں.