محکمہ اینٹی کرپشن کا  فرح گوگی کیخلاف انکوائری دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

49

فیصل آباد:محکمہ اینٹی کرپشن نے   فرح گوگی کیخلاف انکوائری دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

زرایئع کے مطابق فیصل آباد کے  انڈسٹریل زون میں7کروڑ کی اراضی سستے داموں خریدنے  کے  معاملے پر محکمہ اینٹی کرپشن  نے   فرح گوگی کیخلاف دوبارہ  انکوائری  شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔انکوائری ری اوپن کرنے کے لیے ہائیکورٹ میں اپیل کی جائے گی۔

 

واضح رہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں سیاسی   دباؤ کے باعث انکوائری بند کروادی گئی تھی۔

تبصرے بند ہیں.