عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ پیش

206

لاہور :سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے ہائی کورٹ  پہنچ گئے ۔

 

عمران خان کی گاڑی کو لاہور ہائی کورٹ میں داخلے کی اجازت مل گئی ۔

 

عمران خان کے خلاف  اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر آج لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہو گی۔ جسٹس  طارق سیلم شیخ کیس کی سماعت کریں گے ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تھانہ گو لڑہ او رسی ٹی ڈی  میں درج    2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت میں پیش ہوں گے  ۔عمران خان آج کارکنوں کے قافلے کے بغیر عدالت پہنچے ہیں۔

 

 

 

 

 

تبصرے بند ہیں.