انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور

119

لاہور :ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین (پی ٹی آئی ) عمران  خان کے خلاف اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی  دفعات کے تحت  درج 2 مقدمات میں پیر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔

 

 

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عمران خان کے خلاف  اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر آج لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہو ئی ۔ جسٹس  طارق سیلم شیخ نے  کیس کی سماعت کی ۔عمران خان تھانہ گو لڑہ او رسی ٹی ڈی  میں درج    2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت میں پیش  ہوئے  ۔

 

تبصرے بند ہیں.