انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

67

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 273 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔

 

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے رہی۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 273 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔ انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوا۔ انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 3 روپے 25 پیسے سستا ہوچکا ہے۔

 

 

 

 

 

تبصرے بند ہیں.