اسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن 31 جنوری سے 9 فروری تک پاکستان کا دورہ کرے گا اور نویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا۔
ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے نویں اقتصادی جائزے میں اہداف کا جائزہ لیا جائے گا، وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف مشن کو دورہ پاکستان کی درخواست کی تھی۔
تبصرے بند ہیں.