خواتین کے مزاج اور صحت  کو بہتر بنانے کے لیے انگوٹھی ایجاد ہو گئی

13

خواتین کے مزاج اور صحت  کو بہتر بنانے کے لیے انگوٹھی ایجاد کرلی گئی۔

 

ذرائع کے مطابق اسمارٹ انگوٹھی  خواتین کے دل کی دھڑکن ،سانس،اور درجہ حرارت  سمیت  دیگر پیچیدہ مسائل کی نگرانی  کرے گی، اس کے علاوہ انگوٹھی سے  روزمرہ  کی مصروفیات  کا اندازہ بھی لگایا جا سکے گا ،صارف  ایک ایپ   کے ذریعے انگوٹھی کی جانب سےجاری کردہ ڈیٹا دیکھ سکتا ہے ،گلابی  اور سنہری  رنگ میں دستیاب انگوٹھی کی   قیمت     70000  روپے  کے لگ بھگ ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ انگوٹھی سال کے آخر میں صارفین کے لیے دستیاب ہو گئی۔

تبصرے بند ہیں.