گوگل   کروم نے 3 نئے فیچر ز کا اضافہ کردیا

48

ویب براؤزنگ گوگل   کروم میں  صارفین  کے لیے   3 نئے فیچر ز کے ذریعے شارٹ کٹس کا اضافہ  کر دیا گیا ۔

 

ویب براؤزنگ گوگل   کروم  صارفین  کیلئے  تین نئے  فیچر شارٹ کٹس پر مبنی ہے ،گوگل کروم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  نئے سارٹ لٹ فیچرز سے  ،ٹیبز، بک مارکس اور ہسٹری میں مطلوبہ مواد ڈھونڈنا آسان ہوجا ئے گا۔

 

گوگل کروم انتظامیہ کے مطابق سرچ بک مارکس پر کلک کرکے مطلوبہ سائٹ کا نام درج کرنے پر اس کا بک مارک مل جائے گا،ایک اور آپشن ہسٹری کا ہے جس سے براؤزنگ ہسٹری میں   سائٹس کو ڈھونڈ نے میں بھی آسانی ہو گی ۔

تبصرے بند ہیں.