پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی

24

اسلام آباد ؛پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کر دی گئی  ہے۔

 

ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ  عالمی سب میرین میں فالٹ کو دور کر دیا گیا ہے ، گزشتہ روز مصر میں عالمی سب میرین کیبل دو جگہ سے کٹ گئی تھی جس کی وجہ سے  پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی تھی ،تاہم اب خرابی کو دور کرکے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے ۔

تبصرے بند ہیں.