انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

10

انگلینڈ  نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے ۔

 

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے لیام لیونگسٹن  ڈیبیو کریں گے ، ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس،زیک کرالی بین ڈکٹ اولی پوپ،  جو روٹ ٹیم  کو  شامل کیا گیا ہے ،ہیری بروک ، بین فوکس، جیک لیچ، اولی رابنسن ، جیمز اینڈرسن بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے ۔

 

واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں  کھیلا جائے گا۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 9 دسمبر سے ملتان اور تیسرا 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جانا ہے۔

تبصرے بند ہیں.