اسلام آباد: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر 30 سال بعد کرکٹ کی دو بہترین ٹیموں کے درمیان فائنل ہونے جا رہا ہے۔ میں بہت پرجوش ہوں۔
برطانوی ہائی کمشنر نے 92 ورلڈ کپ کے فائنل کی جھلکیاں دیکھتے ہوئے ٹویٹر پر اپنی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ میں دل دل انگلینڈ ہوں ۔
30 Saal baad Cricket ki 2 behtreen teams ka final. Very excited! I am Dil Dil 🏴 but if Pakistan do what they did in 1992, then I might have to sing Dil Dil 🇵🇰. Acha khelna!#EkSaathForCricket #ENGvsPAK #T20WorldCupFinal pic.twitter.com/LEGlItQ5X2
— Christian Turner (@CTurnerFCDO) November 13, 2022
انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان نے 1992ء کی طرح فاتح رہا تھا تو میں دل دل پاکستان گاؤں گا ۔ اچھا کھیلنا ہے۔ پاکستان کی باؤلنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ دنیا بھر میں لاجواب ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کچھ دیر بعد میلبرن کے تاریخی گراؤنڈ پر شروع ہونے جا رہا ہے۔
تبصرے بند ہیں.