اسلام آباد: یوم اقبال کے موقع پر کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے9نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔
وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے کل عام تعطیل ہوگی۔ وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی۔
تبصرے بند ہیں.