لاہور: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے اور آج انٹربینک میں اس کی قدر میں 62 پیسے اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 62 پیسے اضافے کے بعد 219 روپے ہو گئی ہے جبکہ اس میں مزید اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 72 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 38 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔
Prev Post
تبصرے بند ہیں.