لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری اتوار کی رات غیر ملکی ائیرلائن سے دبئی روانہ ہوئے تاہم ان کے دبئی جانے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔

تبصرے بند ہیں.