کیا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے؟ الیکشن کمیشن کی سیکورٹی ہائی الرٹ 

40

 

اسلام آباد : کیا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے ؟ الیکشن کمیشن کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔ ایف سی کی اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ ڈی ایس پی مہر منور کو چیف سکیورٹی آفیسر تعینات کردیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان کے گرد ایف سی کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.