اسلام آباد: حکومت کے جھوٹ کا پردہ چاک ہوگیا۔ پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی۔ رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن پر سینشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پر آگیا ہے۔ 2020 میں پاکستان کا کرپشن میں 124 واں نمبر تھا۔
🔵 Out tomorrow: We scored 180 countries on their perceived level of public sector #corruption. How does your country measure up? #CPI2021 pic.twitter.com/YNxbjzZTrc
— Transparency International (@anticorruption) January 24, 2022
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کیا ہے۔ پاکستان 180ممالک میں سے 140ویں نمبر پر آگیا۔کرپشن پرسپشن انڈیکس میں پاکستان کے اسکور میں تین پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ 2020میں اسکور 31 جبکہ 2021 میں اسکو ر 28 ہوگیا ۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس اسکورکا کم ہونا بدعنوانی میں اضافے کو ظاہر کرتاہے، ۔
تبصرے بند ہیں.