براؤزنگ ٹیگ

PM

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بتادیا عمران خان چوروں کے سردار ہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ساری کابینہ چور اور وزیر اعظم ان کے سرپرست ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے ثابت کردیا ہے کہ وزیراعظم چور ہیں۔ احتساب عدالت…

حکومت کا جھوٹ بے نقاب، پاکستان میں کرپشن کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی

اسلام آباد:  حکومت کے جھوٹ کا پردہ چاک ہوگیا۔ پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی۔ رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن پر سینشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پر آگیا ہے۔…

طارق محمود الحسن وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز کمیشن مخدوم سید طارق محمود الحسن کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا۔    وزیراعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورسز کا معاون خصوصی برائے…

شریف فیملی خود کو بچانے کی جنگ اور ہم عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف فیملی مافیا ہے جو  اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے اور ہمیں اس مافیا کا مقابلہ کرنا ہے۔   ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے ترجمانوں کے اجلاس میں اسلام آباد  ہائی…

کورونا کی ایک اور لہر آ رہی ہے لیکن ہم اپنی معیشت بند نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں شرم آتی ہے اتنی آبادی کے باوجود برآمدات چھوٹے ممالک سے کم ہیں جبکہ چھوٹے، چھوٹے ممالک برآمدات میں ہم سے آگے نکل گئے تاہم اب ہمیں برآمدات بڑھانے پر توجہ دینا ہو گی۔    وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب…

وزیراعظم کا پنجاب کے 5 شہروں میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے پنجاب کے 5 شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔   وزیراعظم کی زیرصدارت شہروں کی ماسٹر پلاننگ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے 5 شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا…

وزیراعظم کے بجائے شہریوں کو لاپتا کرنے والوں کیخلاف ایکشن لیں: اٹارنی جنرل 

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے عدالت سے درخواست کی کہ وزیر اعظم کی بجائے ان افراد کے خلاف کارروائی کی جائے جو لاپتا کرنے کے کیسز میں ملوث ہیں۔ ایک بار سزا ہوجائے تو یہ معاملہ رک…

سپیشل ٹیکنالوجی زون کا یوتھ کوبہت فائدہ ہو گا، وزیراعظم

ہری پور: وزیراعظم عمران خان نے ہری پور میں سپیشل ٹیکنالوجی زون کا سنگ بنیادرکھ دیا۔   ہری پور میں 86 کنال اراضی پر تعمیر ڈیجیٹل سٹی اسپیشل ٹیکالوجی زون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سپیشل ٹیکنالوجی زون کا…

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔    ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی جس میں ڈی جی…

"پیروں کی اولاد سے ہوں اور پیرنی والے سے مقابلہ ہے”

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے الزام لگایا ہے. کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر گالم گلوچ کرتی ہے. ان کا کہنا ہے کہ پیروں کی اولاد سے ہوں اور پیرنی والے سے…