لاک ڈائون مزید توسیع ،21 ستمبر تک بڑھا دیا گیا 

199

کورونا کے  بڑھتے کیسز کے پیش نظر ایک دفعہ پھر لاک ڈائون میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ،بھارتی ڈیلٹا ویرنٹ کی وجہ سے لاک ڈائون 21 ستمبر تک بڑھا دیا گیا.

نیوز ی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کیسز سامنے آنے کے بعد لاک ڈائو ن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی۔

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کورونا کے کیسز بڑھنے پر لگایا گیا لاک ڈاؤن 21 ستمبر تک بڑھا دیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کے اب تک  955 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ،نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے  17 اگست ڈیلٹا قسم کا پہلا کیس سامنے آنے پر  ملک بھر میں  لک ڈاؤن کا علان کیا تھا ۔

تبصرے بند ہیں.