فرسٹ ائیر میں داخلہ کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار
کراچی کے محکمہ تعلیم نے فرسٹ ائیر میں داخلہ کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی ،اب ویکسی نیشن کے بغیر داخلہ فارم جمع نہیں ہو سکے گا ۔
تفصیلات کے مطابق میٹرک میں پاس ہونے والے طلبا کو فسٹ ائیر میں داخلہ لینے کیلئے پہلے ویکسی نیشن…