دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گانا گانے لگے، ویڈیو وائرل
ہرارے:پاکستان کے بائولر دھانی زمبابوے میں بچوں کے ساتھ گاناگانے لگے۔ شاہنواز دھانی کے بارے میں کہاجاتا ہےکہ وہ زندگی سے بھرپور لطف اٹھاتے ہیں۔ ان کی زمبابوے میں بچوں کے ساتھ گانے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر سےیہ کلپ اپ لوڈ…