پاکستانی کوہ پیماشہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
لاہور :پاکستانی نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا،شہروز کاشف کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہوگیا۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق شہروز کاشف کا نام ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والےکم عمر کوہ پیما کے اعزاز میں شامل…