یوگی ادتیہ ناتھ نے قائد اعظم محمد علی جناح کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا
نوئیڈا: بھارت کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیرِاعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا۔
یوگی ادتیہ ناتھ پاکستان کے خلاف بولنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے…