ورلڈ کپ فائنل : نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو فتح کیلئے 173رنز کا ہدف
دبئی : ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں ولیمسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو فتح کے لیے 173 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی…