براؤزنگ ٹیگ

world

پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

اسلام آباد: پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس اور قائداعظم کی سالگرہ مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے تمام مسیحی شہریوں کو دل کی گہرائیوں سے کرسمس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کو…

تمام ممالک کو اومی کرون کیلئے تیار رہنا چاہیے: عالمی ادارہ صحت

نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک کو اومی کرون کے لیے تیار رہنا چاہیے ، بھارت 4 اور برطانیہ میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 160 ہو گئی ۔ واضح رہے کہ اومی کرون اب تک دنیا کے 40 سے زائد…

دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

نیویارک: دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکا نے اپنی شہریوں کو جرمنی سفر کے خلاف تنبیہ کی ہے ۔ جرمن وزیر صحت جینز…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا کا پہلا نمبر

ڈھاکا: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا کا پہلا نمبر ہے ، جہاں آلودگی کی شرح 371 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق لاہور دوسرے نمبر پر آگیا ہے ، فضا میں آلودگی کی شرح 306 ریکارڈ کی گئی جبکہ…

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی برقرار ، شہر کا اے کیو انڈیکس377 تک جاپہنچا ۔ جبکہ آنے والے دنوں میں سموگ بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے…

طالبان کی حکومت تسلیم نہ کی گئی تو دنیا کیلئے مسائل پیدا ہوں گے: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: امارت اسلامی افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت تسلیم نہ کی گئی تو دنیا کے لیے مسائل پیدا ہوں گے ۔ ایک پریس کانفرنس میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ امریکا کو پیغام ہے کہ…

وزیراعظم عمران خان نے دنیا کے سامنے بھارت کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کیا: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دنیا کے سامنے بھارت کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کیا ۔ وزیر اعظم نے آر ایس ایس نظریئے اور بھارت میں اقلیتوں کے قتل عام پر بات کی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

دنیا کورونا ویکسین کی بروقت اور مساوی تقسیم میں ناکام رہی : انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا کورونا ویکسین کی بروقت اور مساوی تقسیم میں ناکام رہی ہے ۔ انتونیو گوتریس نے نشاندہی کی کہ دنیا کے کچھ حصوں میں کچرے میں…

آرکٹک ریسرچ اسٹیشن کی سروے ٹیم نے انتہائی شمال میں واقعہ جزیرہ دریافت کرلیا

نیویارک: آرکٹک ریسرچ اسٹیشن کی سروے ٹیم نے تحقیق کے دوران گرین لینڈ کے ساحلی خطے میں ایک نئے جزیرے کو دریافت کرکے اُسے دنیا کا انتہائی شمال کا زمینی مقام قرار دیدیا ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گرین لینڈ میں آرکٹک ریسرچ اسٹیشن کے…

امریکا کو افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی: ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے امریکا کو افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست کا سامنا ہوا ۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن نے…