خیبرپختونخوا نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چیف منسٹر بلوچستان خواتین لیگ جیت لی
کوئٹہ(محمد خان کاکڑ) خیبر پختونخواہ نے آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ویمن لیگ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیف منسٹر بلوچستان ویمن لیگ کا انعقاد صوبائی حکومت کی جانب سے پہلی بار کروایا…