براؤزنگ ٹیگ

WhatsApp

’واٹس ایپ‘ نے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کر دی

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے اپنے صارفین کے لیے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کر دی۔   واٹس ایپ میں غلطی سے کوئی میسج کر دیا جائے تو اسی ڈیلیٹ کرنے کے لیے مذکورہ فیچر…

واٹس ایپ نے ایک اور زبردست فیچر متعارف کرا دیا

لاہور: آپسی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’میسج ری ایکشن‘ کے نام سے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق میٹا (فیس بک) کی زیرملکیت موبائل اپیلی کیشن نے میسج ری ایکشن فیچر پر اگست…

واٹس ایپ نے کمیونٹی نامی فیچر پر کام شروع کر دیا

نیویارک: میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے گروپس میں لوگوں کی محدود تعداد کو بڑھانے کیلئے کمیونٹی نامی فیچر پر کام شروع کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ میں ایک گروپ میں 256 سے زیادہ اراکین شامل نہیں کیے جا سکتے ہیں ۔ اس…

واٹس ایپ کی شاندار تبدیلی، صارفین کی بڑی مشکل حل

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے آڈیو میسج کے فیچر  میں زبردست تبدیلی کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی  سائٹ ٹوئٹر پر واٹس ایپ کی جانب سے  اپنے نئے فیچر سے متعلق صارفین کو آگاہ کرنے کیلئے ایک ویڈیو بھی جاری کی…

واٹس ایپ نے بزنس صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا

کیلی فورنیا: مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ عام صارفین کے ساتھ ساتھ بزنس صارفین کے لیے بھی مختلف نئے فیچر کی فراہمی پر مسلسل کام کر رہا ہے۔   واٹس ایپ نے بزنس صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے صارفین اب اشتہارات بھی…

واٹس ایپ پر شوہر کو گالیاں نکالنے والی خاتون کو جرمانے کی سزا سنا دی گئی

قاہرہ: مصر میں ایک عدالت نے واٹس ایپ پر شوہر کے ساتھ گالم گلوچ کرنے والی خاتون کو 50 ہزار مصری پاؤنڈز جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔  مصر کے جنوبی صوبے قنا کے شہر نجع حمادی میں عدالت نے اپنی نوعیت کا انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے ایک سرکاری ملازم…

واٹس ایپ نے بیک اپ کیلئے لامحدود سٹوریج آپشن ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی

لاہور: باہمی روابط کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گوگل ڈرائیو اور آئی کلاؤڈ میں بیک اپ کے لامحدود سٹوریج کے آپشن کو ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔  واٹس ایپ کی مالک کمپنی فیس بک کی جانب سے جاری…

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی موجیں ختم

واٹس ایپ سے لامحدود فائدے اُٹھانے والوں کی اب موجیں ختم ہونے کو ہیں ،واٹس ایپ نے اپنا سب سے اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ دنیا میں سب سے زیادہ اور تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی میسجنگ ایپ نے اب صارفین سے بڑی سہولت چھیننے کا فیصلہ کر…

واٹس ایپ کا صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

سان فرانسکو: سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس سے وہ جلد ہی مستفید ہونگے۔ اپ ڈیٹڈ وائس میسجز واٹس ایپ اپنا وائس میسجز فیچر اپ ڈیٹ کر رہا ہے۔ اس فیچر میں تبدیلی…

واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن

اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا بھر  میں واٹس ایپ ،فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز  ڈاؤن  ہو گئی ہیں۔فیس بک واٹس ایپ اور انسٹا گرام استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے  ۔   نیو نیوز کے مطابق  دنیا بھر میں سوشل میڈیا…