ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیتنے پر خوشی اور قومی ٹیم پر فخر ہے: ثقلین مشتاق
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20سیریز جیتنے پر مجھے قومی ٹیم پر بہت فخر ہے، میں اس سے زیادہ نہیں مانگ سکتا تھا۔
ثقلین مشتاق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20سیریز جیتنے کے بعد لی گئی قومی…