حکومت غریب طبقے کی بہبود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک کی مقبول اور منظم ترین سیاسی قوت ہے اور حکومت غریب طبقے کی بہبود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام…